مسلمانوں کاقتل عام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : مشرقی ایشیا میں "فورٹیفائی رائٹس" نامی انسانی حقوق کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ برما کی عوام اور حکومت دونوں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1380591    تاریخ اشاعت : 2014/02/26

بین الاقوامی گروپ : برما کے اسلامی خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ برمی حکومت نے مقدمہ چلائے بغیر ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کو جیلوں میں قید کر دیا ہے .
خبر کا کوڈ: 1378429    تاریخ اشاعت : 2014/02/22

بین الاقوامی گروپ : انتہا پسند بودیوں نے برما کے مسلمان نشین علاقے روہنگیا میں مسلمانوں کے کئی گھر نذر آتش کر دیئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1371885    تاریخ اشاعت : 2014/02/07

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے لئے ہائی کمشنر "ناوی پیلائی" نے ایک بیان کے ذریعے برما حکومت سے مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366214    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

بین الاقوامی گروپ : برما حکومت کی جانب سے بار بار "دوچار یرتن" نامی گاؤں میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق حقائق چھپانے کی کوششوں کے باوجود بین الاقوامی اداروں نے برمی حکومت سے قتل عام سے متلعق تحقیقات کو منظر عام پر لانے اور معائنہ کاروں کو ان علاقو‏ں کا آزادانہ دورہ کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1362369    تاریخ اشاعت : 2014/01/22